اوستہ محمد،نوجوان نے خودکشی کرلی

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)سٹی تھانہ اوستہ محمد کی حدود میں بابو ولد شہزادہ قوم جمالی عمر تقریبا 25سال سکنہ حسین آباد محلہ اوستہ محمد کا رھائشی نوجوان نے خود کو پسٹل کا فائر کر خودکشی کی کوشش کی فائر چیسٹ پر لگنے کی وجہ سے زخمی حالت میں لاڑکانہ سندھ ریفر کیا ہے راستے میں فوت ہو گیاخودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مذید تفتیش سٹی تھانہ اوستہ محمد پولیس کر رہی ہے۔لاش جوں ہی گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے