قلات،کپوتو سے باغ ٹھیکیدار مزدوسمیت لاپتہ

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات،کپوتو سے باغ ٹھیکیدار مزدوسمیت لاپتہہو گئے، لیویز زرائع کے مطابق ٹھیکیدار عبدالباری اپنے مزدور اعجاز احمد جتک کے ساتھ کپوتو سے قلات آرہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے ہیں لیویز نے لاپتہ ٹھیکدار اور مزدور کی تلاش شروع کردی ہے لیویز زرائع نے بتایا ہیکہ جس کسی کو انکے بارے میں معلومات ہو تو وہ لیویز کنٹرول قلات کو فوری اطلاع دیں 0844210601۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے