بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 23 جولائی کو طلب
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل (a)109 کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 23 جولائی بروز منگل کو سہہ پہر تین بجے طلب کیا ہے۔اسمبلی کا اجلاس یکم اگست تک جاری رہے گا۔