گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے،2 جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا

حب (ڈیلی گرین گوادر) گڈانی ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے۔ڈوبنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 کو بچا لیا گیا۔

سمندر میں ڈوبنے والے ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کےعلاقے کھارا در سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے