پشین سے ایک شخص کی لاش بر آمد

پشین(ڈیلی گرین گوادر) پشین سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق پشین کے علا قے ڈوری سلیمان خیل سے ایک شخص کی گولیوں سے چلھنی لاش ملی جس کی شناخت ملا عبدالغفار کے نام سے ہوئی ہے، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے