اوستہ محمد،بجلی کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)اوستہ محمد میں بجلی کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق محلہ سلیم کالونی کے رہائشی عبدالرزاق مستوئی کا بڑا بیٹا اویس رضا عمر دس سالہ بجلی پنکا سویچ لگا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا گھر میں کہرام مچ گیا ڈاکٹروں نے مرنے کی تصدیق کی ہے بچے کو سپرد خاک کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے