اوتھل،شدید گرمی کے باعث نوجوان جاں بحق

اوتھل(ڈیلی گرین گوادر)لسبیلہ کی کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں شدید گرمی کی لہر سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں گرمی کی شدید لہر سے بیکری پرکام کرنے کرنیوالا زوہیب نامی نوجوان گرمی کی لہر سے بے ہوش ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سول ہسپتال اوتھل لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور جان کی بازی ہار گئے اوتھل پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے