واقعہ کربلا مسلمانوں کو ظلم اور استبدادی قوتوں کیخلاف جہاد کا درس دیتا ہے،نواب زہری

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نو ا ب ثنا ء اللہ خان زہر ی نے یو م عا شو ہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ا ما حسین اور ان کے رفقا کی قر بانی نے قو موں کی بقا ء اور زند گی کے لئے تا ابدرہنما ئی کی مشعل روشن کی معر کہ کر بلا زہد تقوی ٰ اور شجا ت کی ایسی مثال ہے جس کا کو ئی ثا نی نہیں۔ انہو ں نے کہا کہ اما م حسین نے ظالم کی اطاعت کے بجا ئے شہادت کا راستہ اختیار کیا نو ا سہ رسول کی قر با نی کا سبق ہے کہ حق کی حفا ظت اپنی جان کی حفاطت سے زیا دہ ضر وری ہے۔ جب بھی کلمہ حق بلند کر نے کا ذکر آئے گا رو تاریخ انسانیت میں سید نا حضر ت اما م حسین اور شہد ائے کر بلا کی بے مثا ل جر ات، بہا دری اور لا ز وال قر بانیوں کی گو نج سنا ئی دے گی۔ انہو ں نے کہا کہ شہدا ئے کر بلا کی عظیم قر بانیوں کا یہ سبق بھی ہے کہ آ ز ما ئش کی ہر گھڑی میں صبر و استقا مت کا مظاہر ہ کر تے ہو ئے اللہ کے حضور سر خر و ہوا جاسکتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ما ہ محر م الحر ام میں تاریخ اسلام کے کئی واقعات رونما ہو ئے یکم محر م الحر ام کو خلیف المسلمین سید نا عمر فاروق کی شہادت اور 10کو سید نا حسین کی شہا د ت ہو ئی۔ انہو ں نے کہا 9اور 10محر م الحر ام کے دن اہل بیت اور دیگر جا نثار ساتھیوں کے ہمر اہ سید ناحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بے سرو سامانی کے عالم میں ظلم اور اسبد اد پر کار بن قو توں کو للکار10 محرم الحرام کا دن اور واقعہ کربلا مسلمانوں کو ظلم اور استبدادی قوتوں کے خلاف جہاد کا درس دیتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے