مستونگ،میجر چوک پردستی بم حملہ

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے میجر چوک پر نامعلوم افراد نے ایک دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزیدکارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے