ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ہاکی چوک پرجاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ہاکی چوک پر جاری تفصیلات کے مطابق ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا سیکٹریٹ چوک پر جاری ہے۔دوسری جانب کوہٹہ ٹو کراچی میں شاہراہ روڈ بمقام سونا خان بند کیا گیا ہے۔ جو کہ شام 6 بجے تک بند رہے گا۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے