حکومت بلوچستان کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے مذاکرات کا فیصلہ، 5 رکنی کمیٹی قائم

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلو چ یکجہتی کمیٹی کی جا ن دے دیئے جا نے والے دھر نے سے مذ کر ا ت کے لئے وزیر داخلہ ضیا ء اللہ لو نگو نے مذ ا کر اتی کمیٹی قائم کر دی۔مذ اکر تی کمیٹی دھر نا کے شر کا ء سے ان کے مطا لبا ت پر بات چیت کر ے گی۔ صو بائی وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگو کی زیر صدات اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بلو چ یکجہتی کمیٹی کی جا نب سے دیئے جا نے والے دھر نے میں مظاہرین سے بات چیت کے لئے مذا کر اتی کمیٹی قائم کر دی گئی کمیٹی میں صو بائی وزیر بجٹ محمد کا کڑ، پار لما نی سیکر ٹری لیاقت لہڑ ی اوررکن اسمبلی زرک مند و خیل سمیت کمشنر کوئٹہ اور ڈی جی پی ڈی ایم شامل ہیں۔کمیٹی دھر نے کے شر کا ء سے ان کے مطا لبات پر بات چیت کر گے گئی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مذا کرات کے زریعے تما م مسائل کا حل چاہتے ہیں،کسی کو قانون ہاتھوں میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا صوبے کی اپنی روایات ہیں مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہے مظاہرین ریڈ زون کی بجائے جہاں دھرنا دینا چاہتے ہیں انہیں نہیں روکا جائے گا،وزیر داخلہ نے کہا ہماری کوشش ہے کہ افہام و تفہیم سے مسائل حل کئے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے