دکی،مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے کانکن جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔مائنز انسپکٹر صابر شاہ کاکڑ کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث رحمت اللہ نامی کانکن جاں بحق ہوگیا جسکی لاش پانچ گھنٹے بعد ریسکیو کرلی گئی۔ مائنز انسپکٹر کے مطابق کانکن کی نعش کو ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاجہا ں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے