خضدار،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق،دو زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدا ر میں روڈ حا دثہ2افر اد جا ں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق بد ھ کی صبح خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا روکے مقام پر بینک ملاز مین کی گاڑی کو حا دثہ پیش آ یا جس کے نتیجے میں محمد یسین اور غلا م قادر مو قع پر جا ں بحق ہو گئے جب کہ مو لا بخش اور خا تو ن صو بیہ خان زخمی ہو گئے۔ لیویز احکا م نے لا شو ں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کا رو ائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے