کوئٹہ،گھریلو جھگڑے میں خاتون سمیت 2افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد تھانہ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے