گوادر،کوسٹل ہائی وے کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم،2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)گوادرکوسٹل ہائی وے میں بسول کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم تفصیلات کے مطابق گوادر کوسٹل ہائی وے کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کارمیں سوار دو خواتین سمیت تین افراد جان بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئےدونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے زخمیوں کو اورماڈہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے