انجینئرزمرک خان اچکزئی مجلس قائمہ بر ائے فنا نس، ایکسا ئز،بورڈآ ف ریونیو اینڈ ٹرانسپور ٹ کے چیئرمین منتخب

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) مجلس قائمہ برائے فنا نس، ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن، بور ڈ آ ف ریو نیو اینڈ ٹر انسپور ٹ کی نشست بلو چستان صو بائی اسمبلی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ممبر ان مجلس نے متفقہ طور پر انجینئر ز مر ک خان اچکز ائی کو چیئر مین مجلس منتخب کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے