بلوچستان میں کھیلوں کو فروغ دیکر دہشت گردی کو شکست دیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان نے سائکلنگ کمپیٹیشن سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ بلوچستان میں کھیلوں کو فروغ دیکر دہشت گردی کو شکست دیں گے نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھیں گے کھیلوں کے فروغ کیلئے پورے سال کا کلینڈر مرتب کیا گیا ہےبلوچستان میں پہلی یوتھ پالیسی متعارف کرانے جاررہے ہیں نوجوانوں اور ریاست کے درمیان خلیج کم کرنا ہوگی یوتھ پالیسی کی تشکیل میں نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں جلد نوابزادہ شہید سراج خان رئیسانی فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے