بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پی پی پی عہدیداران نے استقبال کیاچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آج وزیراعلی ہاؤس میں بلوچستان حکومت کے نمائندے اپنی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے