ارباب عمر فاروق کاسی کی دستار بندی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)، ارباب عمر فاروق کاسی کی دستار بندی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی ارباب عمر فاروق کاسی اپنے والد ارباب ظاہر کاسی کے وفات کے بعد قیبلے کے سربراہ بن گئے نواب ایاز جوگیزئی اور دیگر شخصیات نے ارباب فاروق کاسی کی دستار بندی کی دستار بندی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ‘ایمل ولی خان ‘ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ‘ علی وزیر ‘ اصغر خان اچکزئی ‘ زمرک اچکزئی ‘ خالق ہزارہ ‘ اسد بلوچ ودیگر نے شرکت کی دستار بندی کی تقریب میں صوبہ بھر کے سیاسی اور قبائلی رہنمائوں سمیت کاسی قیبلے کے معتبرین کی بھی تعداد شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے