سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت افسوسناک ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے مزمتی بیان میں کہا ہے کہ سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر پر انتہائی صدمہ پہنچا۔ مرحوم کے ساتھ سینیٹ میں بہت سی اچھی یادیں وابستہ تھیں۔ اللہ تعالی ان کو اپنی جوار رحمت سے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے