قلات، میمونکی میں روڈ کنارے آئی ای ڈی دھماکہ، سیکورٹی اہلکار جاں بحق،چار شدید زخمی

قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات میمونکی میں روڈ کنارے آئی ای ڈی کا دھماکہ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکارجاں بحق اور چار اہلکار شدید زخمی ہو گئے زخمیوں اور نعش کو ڈی ایچ کیو پہنچا نے کے بعد کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے دھما کے میں فورسزز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے دھماکہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے