پنجگور میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا ایک بھائی جاں بحق

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا ایک بھائی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے میں زمین کے تنازعے پر بھائیوں میں جھگڑا لاتوں مکھوں سے تشدد کرکے اپنے بھائی کوقتل کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق واقع کے بعد ملزم فرار ہوگیا جسکی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپہ ماررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے