ڈیرہ مراد جمالی،مسلح افراد کی فائرنگ سے میر محمد اسلم عمرانی جاں بحق

جمیعت علمائے اسلام اوستہ محمد/جعفرآباد کےضلعی سرپرست معتبر شخصیت میر محمد اسلم خان عمرانی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے محبت شاخ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے