وڈھ،نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وڈھ(یو این اے)تحصیل وڈھ کے علاقہ کلی صالح محمد میں ہفتے کی رات گئے ایک شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو وڈھ کے علاقہ کلی صالح محمد میں نامعلوم افراد نیفائرنگ کرکے محمود ولد کفایت اللہ قوم لانگو سنگہ کلی صالح محمد کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے