بلوچستان اسمبلی اجلاس،مولانا ہدایت الرحمان اورمیر زابد ریکی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان اور جمعیت علما اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد ریکی کے درمیان اجلاس کے دوران نوک جوک مولانا ہدایت الرحمان نے میر زابد ریکی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ رات کو کابینہ کا حصہ اور صبح اپوزیشن کا حصہ ہوتے ہیں ہمیں پتہ ہے کو ن کابینہ کا حصہ ہیں اور کون اپوزیشن کا ہمیں یہ سبق نہ پڑھائے جس پر سپیکر نے دونوں کو خاموش کرایا اپوزیشن لیڈرمیر یونس عزیز زہری نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمان کو اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کریں ہم نے آ ج تک ضمیر نہیں بیچا ہے ہم اپنے حق کی بات کریں گے چاہیے اس سے کوئی خوش ہو یا نارا ض ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے