اوستہ محمد میں ایک شخص نے خود کشی کرلی

اوستا محمد(ڈیلی گرین گوادر)اوستہ محمد میں ایک شخص نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب صدر تھانہ کے حدود گوٹھ ذوالفقارعلی شہلیانی میں اللہ ڈنہ ولد عبدالنبی قوم رند نے اسلحہ آتشی سے خود کو گالی مار کر خود کشی کر لی پولیس موقع پرپہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا جوں ہی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیامزید تفتیش پولیس کر رہی ہے کہ خو کشی کی وجہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے