کوئٹہ،بروری روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم ز ئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا دھماکے میں کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے