منگچر،مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء خادم حسین پندرانی جاں بحق

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء خادم حسین پندرانی جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگچر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جاں بحق کردیا نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے