منگچر میں مسلح افراد کے فائرنگ سے قبائلی رہنماء جان بحق

منگچر (ڈیلی گرین گوادر) منگچر میں مسلح افراد کے فائرنگ سے قبائلی رہنماء جان بحق تفصیلات کے مطابق قبائلی و سیاسی رہنماء ٹکری عبدالنبی محمدشہی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جان بحق انہیں جوہان کراس بازار سے اپنے گھر جاتے ہوئے رنگی محمود گہرام ایریا میں نشانہ بنایا گیا تاہم فوری طور پر واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے