بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مالی مسودہ قانون 2024 منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مالی مسودہ قانون 2024منظور،ایوان میں حکومت اوراپوزیشن ارکان نے بجٹ بحث میں لیتے ہوئے اپنی تجاویزپیش کیں۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 28منٹ کی تاخیر سے اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون مصدرہ 2024ایوان میں پیش کیاجسے ایوان نے منظور کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے