تربت،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت آبسر کے علاقے کہدہ یوسف محلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے ساتھ والی گلی میں اتوٹ کی شب ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تجابان کا رہائشی جمال ولد نور محمد جانبحق ہوگیا۔لاش کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری قانونی کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے