چمن،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

چمن(یو این اے) چمن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق چمن رحمن کہول روڈ پر 50 سالہ معمر خاتون بی بی گ زوجہ نعمت اللہ رکشہ میں گھر جارہی تھی کہ مسلح موٹر سائیکل سوار نے رکشہ روک کر خاتون پر اندھا دھند فائرنگ کی اور موقع پر جاں بحق ہوگئی لاش سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی دی گئی تاہم واقع تفتیش لیویز فورس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے