وینزویلا میں میں 6 شدت کا زلزلہ،ہلاکتوں کا خدشہ

وینزویلا(ڈیلی گرین گوادر)وینزویلا میں میں 6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق وینزویلا میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔کولمبیا کی جیولوجیکل سروس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی، سطح کے قریب ہونے کی وجہ سے زلزلے کے جھٹکے زیادہ شدت سے محسوس کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے