کیچ،ہوشاپ لیویز تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ، اہلکاروں کے اسلحہ چھین کر فرار

تربت (ڈیلی گرین گوادر) ہوشاپ لیویز تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ، اہلکاروں کے اسلحہ چھین کر فرارکیچ کے تحصیل ہوشاپ میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ، مسلح افراد نے تھانہ میں موجود 8 لیویز اہلکاروں کی اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق مسلح افراد کی تعداد تقریباً 20 تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے