تربت،گاڑی الٹنے سے دو بچے جاں بحق، 6 افراد زخمی

تربت(ڈیلی گرین گوادر)کلگ کے قریب ایم ایٹ پر گاڑی الٹنے سے دو بچے جاں بحق 6 افرادزخمی پولیس کے مطابق تربت شہر جاتے ہوئے کلگ کے مقام پر کار گاڑی ایم ایٹ شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو بچے موقع پر جان بحق جب کہ 6 سواری زخمی ہوگئے ہیں۔لاشوں اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے