پنجگورسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور پرانے پروم کرس جورکان کور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد جسم پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے لیویز کے مطابق پنجگور پرانے پروم کراس پھل آباد جورکام کور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے مقتول کو ڈر اور جسم پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے لیویز نے لاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکی شناخت کی عمل جاری ہے ہسپتال زرائع کے مطابق لاش ایک دن پرانی لگ رہا ہے لیویز مزید کاروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے