اوستہ محمد،سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر) سیاہ کاری کے الزام میں عورت قتل.ملزم موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ کیٹل فارم گوٹھ شہنواز رند میں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم عبدالرحمن رند نے اپنی بیوی مسما عبدہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد موقع واردات فرار ہو گیا۔وجہ سیاہ کاری بتائی جا رہی ہے۔ملزم اپنے بھائیوں سمیت فرار ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی کیٹل فارم پولیس جائے وقوع پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے