اوتھل، ٹریفک حادثے میں 1، پولیس اہلکار جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل میں ٹر یفک حا دثے کے نتیجے میں زخمی ہو نے و الے پو لیس اہلکا ر زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ د نو ں اوتھل سے تقریباً 25 کلومیٹر دور ونگوئی کے علاقے دبئی مسجد کے قریب ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ کی پولیس موبائل گاڑی حادثے میں شدید زخمی ہونے والا پولس اہلکار محمد علی رونجھو جو ٹراما سینٹر کراچی میں زیر علاج تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور جمعرات کے روز موت و زیست کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے اس طرح پولیس موبائل حادثے میں شہیدا ء کی تعدا د 6ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے