ہرنائی، مسلح چوروں کی فائرنگ سے نوجوان بحق
ہرنائی (ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی مسلح چوروں کی فائرنگ نوجوان بحق، پولیس کے مطابق ہرنائی مسلح چوروں کی فائرنگ نوجوان بحق ہوگئے ہرنائی کلی اربوز کے قریب نامعلوم چوروں کا موٹرسائیکل اور موبائل چھیننے کے دوران مذمت کرنے پرفائرنگ سے نوجوان جان بحق، جان بحق ہونے والے محمد عمران ولد سکندر خان قوم اسپانی ترین سکنہ کلی اربوز بتایا گیا مسلح چوروں کی فائرنگ سے محمد عمران موقع پر ہی جان بحق ہوا چوروں نے موٹرسائیکل اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔