نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، صدر عامر مغل گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو گرفتار کرلیا۔

نیشنل پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامرمغل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے گرفتاریوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 8کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کےلیے پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے