نوکنڈی،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کے قریب باراتیوں کے گاڑی کو حادثہ دوافراد جان بحق تفیلات کے مطا بق نوکنڈی کے قریب باراتیوں کے گاڑی کا مزدا کے ساتھ خوفناک حادثہ ہو ا جسمیں امیرحمزہ اور نواب نامی شخص جان بحق ہوگئے حادثے میں جان بحق افراد شادی کے تقریب میں شرکت کے لیے نوکنڈی جارہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے