کویت، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 50، افراد ہلاک

کویت(ڈیلی گرین گوادر) کویت کی رہائشی عمارت میں گزشتہ روز آگ لگنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ کویت ستی سے کویتی حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد بھارتی شہریوں کی ہے۔ کویتی حکام کے مطابق ہلاک شدگان میں فلپائن کے 3 شہری بھی شامل ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کویت میں 6 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ گزشتہ روز لگی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے