پنجگور،مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سےمیاں جاں بحق،بیوی شدید زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگورڈاکوں کے مزاحمت پرمیاں جاں بحق،بیو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان تارافیس میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خاوند کوجاں بحق اور انکی بیوی کوشدید زخمیکردیا پولیس زرائع کے مطابق رات کو تقریبا 3 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے چتکان تار آفیس میں ایک فیملی کوارٹر میں گھس کر باسط نامی شخص کو جاں بحق اور انکی بیوی مسمات ()زکو زخمی کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقعی ڈکیتی کے دوران مزحمت ہوا ہے ڈاکو گھر میں گھس کر ڈکیتی کی کوشش کررہے تھے کہ مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے عبد الباسط جاں بحق جبکہ انکی بیوی زخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے