کوئٹہ،سریاب کلی کمالو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سریاب کلی کمالو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کلی کمالو کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا زرائع کا کہنا تھا کہ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جہاں وہ زخموں جانبر نہ ہوسکے مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جس شخص کی شناخت شاہد احمد سمالانی کے نام سے ہوئی ہےواقع کی مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے