جہلم میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکار جاں بحق

جہلم (ڈیلی گرین گوادر)جہلم میں ڈومیلی موڑ پرمنشیات فروشوں اورانسداد منشیات فورس (اے این ایف) میں فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان جی ٹی روڈ پر راولپنڈی سےلاہورکی طرف جا رہے تھے، ملزمان نے اے این ایف گاڑی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان پہاڑوں میں روپوش ہو گئے ہیں جبکہ ملزمان کے تعاقب کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے