مستونگ ایلمنٹری کالج کے طلباء کا پرنسپل کیخلاف احتجاج،کالج کو بند کر دیا

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ ایلمنٹری کالج اور پرنسپل کی نااہلی اور غفلت کے خلاف کالج اسٹوڈنٹس کا احتجاج جاری، کالج کو بند کردیا ہےمستونگ ایلمنٹری کالج کو سنبھالنے میں پرنسپل مکمل نا اہل ہیں پرنسپل کے نااہلی اور غفلت کے وجہ سے کالج کا نظم و ضبط تباہ حالی کا شکار جبکہ پرنسپل اپنے پراہیوٹ سکول کو سنبھالنے میں مصروف اور کالج کے انتظامی امُور چپ راستی اور چوکیدار یا لیب ایٹینڈنٹ کے ہاتھوں میں ھے طُلبا کے مساہل میں بے شُمار اضافہ من پسند داخلے اور میرٹ کا پامالی عروج پہ طُلبا و طالبات کے پروفاہلنگ اور ہراسمنٹ کے شدت میں دن بہ دن اضافہ امتحانوں سے پہلے طلُبا کو ڈراپ آوٹ جعلی نوٹیفیکشین دے کر ان سے ہر دفعہ ہزار روپے لینا جو کہ یونیورسٹی کے ڈگری کے معیار کو گرانے کا کُھلا جواز ھے اگر یونیورسٹی میں کوہی ڈراپ آوٹ ہو جاے تو دوبارہ وہ ہزار روپٕے دے کر امتحان میں نہیں بیٹھ سکتا بلکہ آنے والے داخلوں کو انتظار کرتا ھے مگر یہاں ڈراپ آوٹ ظاہر کر کے بچوں کو ہزار روپے لینے پہ امتحان میں بٹھایا جاتا جو کہ سوچنے کا قابل ھے پچھلے دو سالوں سے بس صرف ایک مہینے نکل چُکا ھے جو کہ دُور سے آنے والے طالبعلموں کے مشکلات کو دوبلا کرنے کا جواز ھے اور طالبا اور طالبات سے بس کے لیے ہزار روپے لینے کے بعد بھی بس نہیں نکل سکا اپنے من پسند استادوں کو چُھٹی دینے کا باعث کلاسسز نہیں ہوتے اور طلُبا دور سے آ کر واپس چلے جاتے ھے کالج کے نظام کو چلانے میں پرنسپل مکمل نا کام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے