ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) کا خاران میں نیو جنگیان پبلک لائبریری کا قیام

خاران (ڈیلی گرین گوادر)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ ) نے شاہوگڑی، خاران میں قائم لائبریری کو مقامی لوگوں کے لیے فعال بنا دیا۔لائبریری کی بحالی کےلیے بلڈنگ کی مرمت،اس کی تزئین و آرائش، ضروری فرنیچر اور مختلف مضامین کی کتابیں بھی فراہم کی ہیں۔

لائبریری میں اس وقت مختلف موضوعات پر 1400 کے قریب کتابیں موجود ہیں۔ایف سی بلوچستان (ساؤتھ ) نے مقامی لوگوں اور طلباء کو لائبریری کی اہمیت اجاگر کیا اور اس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے