اسحاق ڈار 10 تا 11 جون اردن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کے لیے کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے