جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ جھل مگسی کے گوٹھ کھدانی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا مقتول کی شناخت غلام عباس مگسی کے نام سے ہوئی۔ قتل کی وجہ ذاتی رنجش بتائی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے