نال میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) نال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نال گروک کے علاقے لامبی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدلخالق میروانی نامی شخص جاں بحق ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے